@awaazeawam1: تون ڈاکٹر سیتی حسماہ محمد علی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے انتظامات کا اعلان کر دیا گیا۔ 🤲 اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #SitiHasmah #MalaysiaNews #Takziah #creatorsearchinsights #officialnews