@daily.healthbrief: عرق النساء (Sciatica) کے درد نے پریشان کر دیا ہے؟ 🚨 کمر سے ٹانگ تک جانے والے درد کی علامات اور نسخہ جانیں۔ ویڈیو کو فوراً 'Save' کر لیں تاکہ دواؤں کے نام یاد رہیں اور اپنے پیاروں کو 'Share' کریں! 💡 ⚠️ (نوٹ: دوا ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں) #Sciatica #SciaticaRelief #HealthTips #UrduHealth #Fyp