@asethatic_poetry: dar e nijat beautiful line's 🍁ہر پسند محبت نہیں ہوتی،کچھ پسندیں صرف اس لیے آتی ہیں کہ ہمیں اپنے رب کے قریب کر دیں۔ 🍁کسی کو چاہنا گناہ نہیں، مگر اللہ کی حدود بھول جانا محبت نہیں۔ 🍁حیا صرف لباس کا نام نہیں،یہ اُن رشتوں سے بھی خود کو بچانے کا نام ہے جن کی اجازت اسلام میں نہیں