kis time ki namaz he ye...is time to nhii hoti roshnii agaii he itnii
2026-09-28 14:51:41
111
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
Halki halki sardi ho gayi haa 😭🌺
2026-09-28 16:52:27
209
Dr. Ali raza 8 :
نماز ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں
2026-09-28 08:18:51
546
Alizzy🌸🦢 :
jski maa zinda hai alhumdulilah lkhe 🌷
2026-09-29 07:13:20
152
+92 🇵🇰 :
yai kya 😂
2026-09-30 11:23:19
18
🎀 کل نفس ذائکۃ الموت 🎀 :
l love Muhammad SAW 🥹
2026-09-28 17:26:00
210
زُلیخا (Pisces)♓️ :
Yh srf vedio mn skon deh lg ra h . Wrna in logo s pocho kia kia mushklat hn
2026-09-30 05:44:11
39
Muhammad Hasnain :
سجده کرتے وقت ہاتھ گٹنوں سے پہلے رکھا کرو یہ حديث میں ہے
2026-09-30 14:23:52
9
جٹ کہتے ہیں😎 :
assalamualaikum Noor din Bhai kasy ho intazar rhy ga apky salam ka jawb ❤️😎
2026-09-28 09:12:40
3
ایمان زارا ♥️ :
I wish Hmara b Asa Grh Hu 🫠
2026-09-29 10:22:53
1
Naeem Mirza :
نماز میں ہاتھ ناف سے اوپر اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہر وقت ہونی چاہیے
2026-09-29 04:37:17
23
U&M :
take me there too😭
2026-09-30 06:08:14
2
Maha Khan :
mjy apna gao yad a gya
2026-09-28 22:08:55
1
☆B𝐥𝐚𝐜𝐤 B𝐨𝐲~☆ :
hazrat MUHAMMAD ﷺ lovers?
2026-09-29 06:16:11
115
Faisal :
Masha Allah Bhai jan ❤️❤️❤️❤️
2026-09-28 09:04:41
24
𝄟✮⃝shazadi💞, :
mashaallah sakon hua krta tha aisi life main 🥺🥺🥺
2026-09-28 16:02:31
39
Barbixdollex123 :
Mjy ya birds ki awaz boht pasand hy bachpan ki yadd dilati hy Jb hum village ma apny nana Nani ky jaty tu🥰
2026-09-28 10:29:21
54
✨Mr awais Ahmad puri🎗💕 :
سکون دہ اور عمدہ جگہ
2026-09-28 08:52:29
5
princess Afridi :
اللہ ایسے جگہ گھر دے اور اس میں سکون بھی اور سارے سسرال۔سے دور بہت کیوں کے ہم پکے محلوں میں خوش نہیں ہے
2026-09-28 14:27:38
5
☙❣{𝑨𝒏𝒏𝒖𝒖𝒖❧❦.. :
itna SUKOON Qudrati hwa Sath namaz Thandi hwa 🫠🫀
2026-09-29 06:30:51
6
😎R♥️gull😎 :
real h? ya Ai?
2026-09-28 14:17:44
6
🍁: ڈھڈی :🍂 :
sukoon 🫠🤌🏻🥺🫶🏻
2026-09-28 10:10:16
5
Mahmood :
یہ لوگ سوشل میڈیا پر بہت بڑی ڈرامے بازی کرتے ہیں۔ غریب بن کر، سادہ بن کر اور ہر وقت شکر گزار بننے کا تاثر دے کر لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرتے ہیں۔ بعض اوقات یہ سب ایک سوچا سمجھا طریقہ ہوتا ہے تاکہ لوگ جذباتی ہوں اور انہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں۔
اور ہمارے لوگ بھی کبھی کبھی اتنی جلدی جذباتی ہو جاتے ہیں کہ کوئی شخص صرف ایک سوال کر دے تو سوال کا جواب دینے کے بجائے اسی کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کسی کو پسند کرنا اپنی جگہ، لیکن ہر بات پر آنکھیں بند کرکے دفاع کرنا درست نہیں۔
پھر کچھ عرصے بعد یہی لوگ بہت زیادہ کامیاب اور امیر ہو جاتے ہیں، ان کا طرزِ زندگی بدل جاتا ہے اور بعض اوقات وہ ایسا مواد بھی بنانا شروع کر دیتے ہیں جس پر بعد میں لوگ خود اعتراض کرتے ہیں۔ پھر یہی لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے انہیں سپورٹ کیوں کیا۔
اس لیے خدارا ہر کسی کو صرف جذبات کی بنیاد پر سپورٹ نہ کیا کریں۔ دیکھیں کہ کون واقعی باصلاحیت ہے، کون محنت کر رہا ہے اور کون صرف ڈرامے اور جذباتی کہانیوں کے ذریعے لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ واقعی ٹیلنٹ رکھتے ہیں، انہیں اکثر وہ توجہ نہیں ملتی جس کے وہ حقدار ہوتے ہیں، جبکہ بعض ایسے لوگوں کو ضرورت سے زیادہ سپورٹ مل جاتی ہے جو صرف اپنی اداکاری اور دکھاوے سے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔
2026-09-29 07:11:34
38
To see more videos from user @noordin_amaa_wala, please go to the Tikwm
homepage.