حضرت عائشہ فرماتی ہیں
نبی ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے۔"
📚 صحیح بخاری، حدیث 1182
2026-10-02 10:10:25
61
Shahrukh Naqvi :
17 bhi log nahi parhty🥺
2026-09-28 11:52:02
286
Ahmad Ali :
Jo Choot Gi Hy Unki Hogi Kya 🥺
2026-09-28 14:45:06
46
⚔️🦁نوریز خان دولت خیل_🦁⚔️ :
esha ki 4 Faraz or 3 witr be tu hai
2026-09-28 17:49:24
22
U M E R :
صحابہؓ اور ہم میں فرق یہ ہے کہ وہ سنت کو سنت سمجھ کر پڑھتے تھے، جبکہ ہم سنت کو سنت سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔
2026-09-29 18:39:07
14
𝐈𝐭’𝐬 𝑺𝑨𝑹𝑫𝑨𝑨𝑹.⚔️ :
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب نے ہمیں بتایا کہ
دین مشکل نہیں تھا، ہم نے اسے مشکل سمجھ لیا تھا۔
جب فرض اور نفل کا فرق سمجھ آیا تو نماز بوجھ نہیں، اللہ سے تعلق محسوس ہونے لگی۔
بس ایک قدم اللہ کی طرف بڑھائیں، راستے خود آسان ہوتے جائیں گے۔ 🤍
2026-09-29 03:20:50
43
𓆩ZAFAR𓆪🎀 :
17 be log nhe parte 🥹
2026-09-28 18:11:04
61
مدثِر کَمبوہُ 🌸🌍✨ :
Plz reference
2026-09-28 16:30:18
9
Umairkhan Khan :
علی بھائی اپ کی ہر بات مانتے ہیں لیکن یہ بات میری سوچ کے اوپر سے گزر رہے ہیں کہ فرض تو ٹھیک ہے جو سنتیں وہ بھی اپ پہ پڑھنی ہے اپ نے لیکن اپ جب اپ کہہ رہے ہیں نہیں پڑھنی میں تو یہ حرام
2026-09-28 15:34:14
5
royal1sask :
اگر تو مجبوری میں جرمانے کی ادائیگی کے طور پرفرض پورا کرنا مقصد ہو تو پھر فرض کافی ہیں لیکن اگر اپنے محبوب کے حضور اسکی محبت میں، اسکی لا تعداد نعمتوں کو یاد کرتے ہوے،شکرانے کے طور پر اسکی صحبت میں وقت گزارنا مقصد ہو تو جتنی پڑھی جاہیں اتنی کم ہیں-
2026-09-28 16:45:50
8
Nabeel ❤️ :
حضرت عائشہ فرماتی ہیں
نبی ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے۔"
📚 صحیح بخاری، حدیث 1182
مجھے یہ بات سمجھ نہیں ارہا کہ سنت پڑھنے سے کیا تکلیف ہے اللہ کے بندو اگر پڑھ لیا تو الحمد للہ
بھائی عبادت کرنے کی دعوت دیتے رہو
سنت پڑھنے سے انسان تک تو نہیں سکتا
2026-10-05 15:01:49
0
Chef Khurram Iftikhar :
Hussain KY nana ko kaya mo dekhy gy agar sunat na oary
2026-10-01 20:14:17
1
Natasha :
or Jin khwatin k periods k doran rozy choot jaty hain ..un per vo rozy bad ma rkhna farz hota ha ya ni?
2026-09-30 05:15:51
3
Zain Baba :
:دین کتنا آسان کردیا اس بندے نے
2026-11-14 07:17:56
3
To see more videos from user @malikasifali035, please go to the Tikwm
homepage.