میں کسی طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں بس اچھی اور نیک ہونی چاہیے بہت پیار کرو گا میری عمر 20 سال ہے اور 4سے 5 ہزار کماتا ہو زیادہ نہیں بس کہتے طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرے تو وہ پیار بہت کرتی ہے اللہ تعالی بھی اس بندے پر راضی ہوتا ہے اور اگر کوئی بچہ بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے میں قسم کھا کر بولتا ہو کے بہت پیار کرو گا اور کبھی بھی اس کے ماضی پر نہیں بولو گا پہلی محبت جیسا رکو گا اسے پتہ نہیں چلے گا کہ وہ پہلے بھی شادی شدہ تھی۔ 😇