@bewass.niazi1: کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، مگر دل پھر بھی انہیں چھوڑ نہیں پاتا۔ انسان جانتا ہے کہ یہ رشتہ کبھی مکمل نہیں ہوگا، پھر بھی اسی ادھوری محبت کو عمر بھر اپنے سینے میں لیے پھرتا ہے۔ کاش محبت بھی قسمت کی طرح بدل سکتی… تو شاید آج دل اتنا تنہا نہ ہوتا💔🤕 #اداس۔نیازی #بےوس۔نیازی #esakhelvi💔 #میرا۔عشق۔عطاءاللّٰہ۔خان۔عیسیٰ۔خیلوی #د💔 @꧁𓊈𒆜 موچھ گرافی۔ 𒆜𓊉꧂ @سردار کہتے ہیں 🖤🥂🚩 @بادشاہِ غزل عطاء اللہ خان @😎سردار جہان خان ✨ @💔𝙒𝙖𝙦𝙖𝙨 𝕟𝕚𝕒𝕫𝕚💔 @محمود خان درانی خیل 💔 @نورمدخیل پٹہان @ذیشان خان کو ٹسکندر😭💔🇵🇰 @تباہ نیازی (موچھ آلا) @🔥علی حسن خان (موازخیل) 🔥