@swattrafficwardenpolice: ٹریفک وارڈن پولیس سوات سیکٹر سٹی میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ایس پی ٹریفک وارڈن سوات پرویز خان کی براہِ راست نگرانی میں سیکٹر سٹی کی مختلف شاہراہوں پر کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور شہریوں کو محفوظ و منظم ٹریفک ماحول فراہم کرنے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایس پی ٹریفک وارڈن پولیس سوات #TrafficWarden #SwatPolice #foryouシyouシpage #TrafficPolice #malakandrange