@rededit112: وقت بتا دیتا ہے کہ کون اپنا ہے اور کون صرف وقتی ساتھی۔ جو لوگ سالوں کے بدلتے حالات میں بھی ساتھ رہیں، وہی اصل رشتے ہوتے ہیں۔ 7 سال کی وفاداری اکثر عمر بھر کے ساتھ کی نشانی بن جاتی ہے۔ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsight #words #viralvideos #reality
نہیں جناب یہاں سائیکالوجی کو پتہ نہیں جب پیسہ رشتوں کی بیچ آتا ہے تو 30,25 سال کی دوستی اور رشتے اڑا دیتا ہے۔۔۔ شکریہ
2026-09-29 06:48:59
95
BEST007 :
ھماری دوستیاں پچیس سال رہنے کے باوجود مطلب پرستی کے بارڈر پر اختتام پذیر ہوگئیں ۔
2026-09-28 11:58:40
121
عمران :
ye sab jot ... ek dam jotttt
2026-10-02 11:48:28
0
Mehran Khan Niazi :
completely disagree
2026-10-02 11:09:39
0
🇲 🇺 🇳 🇮 🇷 .🇦 🇼 🇦 🇳 :
mujhy to 7 sal bad chora tha
2026-10-01 10:47:14
4
Faizan Khan :
ye joot ha
2026-10-02 10:43:41
0
MORSAD 49 ،💔♥️💯♥️♥️ :
jot ha ya 20 sal porna dost garder nikla
2026-10-02 11:14:39
0
Khalid Khan Sagar :
:ہر بندہ مطلب پرست ہے کسی کو جوانی کا مطلب کسی کو پیسے کا مطلب کسی کو ٹائم پاس کا مطلب ،ساتھ چلنے کے لیے جگر ہونا چاہیے ۔ھم نے بھی12سال کی دوستی ایک انجان غلط فہمی کی وجہ سے خراب کی ہے😥
I Hate Love 👋🙏
2026-10-01 15:13:54
4
Ahmad Sultan 5122 :
Ye bat bel kul ghalat hai
2026-09-30 17:50:03
2
🦅🔥⚔️Mashar_Khan⚔️🔥🦅 :
میرا ایک ایسا دوست ہے جس کے ساتھ میری دوستی کو 25 سال گزر گئے ہیں۔ اس طویل سفر میں نہ کبھی کوئی ایسی بات ہوئی جس سے دل میں رنجش پیدا ہو، نہ کوئی ایسا لمحہ آیا جس نے ہماری دوستی میں دراڑ ڈالی۔ الحمدللہ، آج بھی ہمارے درمیان وہی محبت، خلوص اور اعتماد قائم ہے۔ ایسی دوستی واقعی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ❤️🤝
2026-09-28 17:27:09
23
ᗩ ᗷ ᗰ ★ :
No Fake 😏
2026-10-02 10:03:46
0
Queen of PTI✌️🇧🇫 :
10سال بعد ختم ھوگیا میری دوستی۔💔
2026-10-02 07:14:45
0
ʏᴏᴜsᴀғxᴀɪ :
ye jot hai jani Wala Chala jata hai
2026-09-30 11:55:36
2
ShAh Khaلid :
اور اگر وہ دوستی 2 سال تک اور پھر ٹوٹ جائے تو پھر
2026-10-01 06:28:39
0
shahzxtxob3 :
ye me nae mantha 10 sal bad be doka mila he
2026-09-28 18:10:32
9
Murad Ali :
Haqiqat
2026-10-01 06:37:37
0
𝐄𝐜𝐡𝐨 𝐱🫀 :
ابھی ابھی سات سال چال رہا ہے۔ بس دعا کرو خیر سے نکلو 🤣
2026-09-28 13:52:42
10
🇯 🇦 🇳 🇦 🇦 🇳🥷 :
8-9 سال والا بھی ختم ہوجاتا ہے
2026-10-01 15:18:57
1
亗DR Waseef Qureshi ☯︎ :
واللہ 2 بار 7 -7 سال تک رہی ہے دوستی پھر بھی ختم
2026-09-28 16:16:11
5
🔥🐺بھیڑیا☠️ :
الحمدللہ ماشاءاللہ 21 سال ہوگیا
ماشاءاللہ دوستی قائم ہے
2026-09-28 14:24:39
9
●꧁w̡̢̡̢لوانگین๛♡● :
9 سال کے بعد اہم الگ ہو گئے یہاں پر سائیکالوجی کا منطق ختم ہو جاتا ہے 🥹🥹
2026-09-30 06:14:11
3
,,,,,, :
سائیکالوجی کے مطابق سب سے بڑا جھوٹ یہی بات ہے
2026-09-28 18:01:52
3
SiRaJ :
7 سال پورے ھوتے ہیں ختم ھوگی 😂
2026-09-29 10:31:21
1
Bahar Ali :
alhamdulillah 4 friends 20 years ago
2026-09-30 09:39:02
1
محمد عزیر شبیر بھیں :
سائیکالوجی کو معلوم نہیں کہ دنیا اس کی سوچ سے زیادہ مکار اور دغہ باز ہے😔😔
2026-09-29 09:07:39
3
To see more videos from user @rededit112, please go to the Tikwm
homepage.