@muhammad.asim9934: عاصم منیر صاحب نے کہا تھا کہ یہاں سے پاکستان اونچی اڑان کی طرف جائے گا اور اس کے بعد ہمارے سامنے کیا آتا ہے یہ دستاویز آپ دیکھیے ہمارے سامنے یہ پیپر آتا ہے جس میں پاکستان دنیا میں دہشت گردی میں پہلے مقام پر آ گیا ہے جو ہم نے اونچی اڑان کرنی تھی وہ صرف ایک ہی چیز میں کی ہے کہ پاکستان پوری زمین کے اوپر 200 ملکوں میں سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ملک بن چکا ہے پوری دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی پاکستان میں ہے یہ ہے پاکستان کی فیلڈ مارشل صاحب کی اونچی اڑان مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_اونچی_اڑان_کی_طتف_جائے_گا #فیلڈ_مارشل_لاء_عاصم_منیر #200_ممالک_میں_دہشت_گردی_میں_پاکستان_پہلے_نمبر_پر #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #asktiktoktako