@bodyeaseflow: زندگی کے 10 حیرت انگیز راز ✨ 1- جو زیادہ پانی پیتا ہے وہ طاقتور ہوگا 💧 2- جو زیادہ بولتا ہے وہ کم عقل ہوگا 🤫 3- جو تیز چلتا ہے وہ ذہین ہوگا 4- جو زیادہ سوچتا ہے وہ عقلمند ہوگا 5- جو زیادہ کھاتا ہے وہ سست ہوگا 6- جو زیادہ لکھتا ہے وہ محنتی ہوگا 7- جو زیادہ روتا ہے وہ نرم دل ہوگا ❤️ 8- جو خاموش رہتا ہے وہ کمال کا آدمی ہوتا ہے 9- جو زیادہ موٹا ہوگا وہ کام چور ہوگا 10- جو نظریں جھکا کر چلے وہ پرہیزگار ہوگا آپ کس نمبر پر ہو؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇 #zindagikeraaz #hairatangaz #zindagikisachai #urduquotes #urduadab @bodyeaseflow