@yuusha57: #berfect #yuu_cosmetics #muqdishotiktok #somalitiktok12

YUU Yuu Jowhar
YUU Yuu Jowhar
Open In TikTok:
Region: SO
Monday 28 September 2026 11:11:22 GMT
291
90
4
9

Music

Download

Comments

riyaaqxuseen
Riyaaq Xuseen :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-28 13:20:38
0
ruweydo.cali570
famali ruwedo iliyas :
❤️❤️❤️
2026-09-28 12:17:03
0
najaxnalka0000
najaxnalka000 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-28 11:24:45
0
cumar_mukhtaar
Cumar_Mukhtar :
🥰🥰🥰
2026-09-28 13:51:37
0
To see more videos from user @yuusha57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے اکیلے رہنے سے ڈر نہیں لگتا  مجھے اس زندگی سے ڈر لگتا ہے  جس میں تم نہ ہو گی، ماہی۔ کیونکہ تنہائی تو صرف خاموشی کا نام ہے،  مگر تمہاری جدائی ہر سانس میں ایک ادھورا سا نوحہ بن جاتی ہے۔  یہ راستے، یہ موسم، یہ شامیں،  سب اپنی  پہچان کھو دیتے ہیں  جب  تمہاری مسکراہٹ ان کا حصہ نہیں رہتی۔  مجھے اندھیری راتوں سے خوف نہیں،  اور نہ ہی سنسان راستوں سے کوئی شکایت ہے، مگر اس صبح سے ڈر لگتا ہے  جو تمہارے خیال کے بغیر طلوع ہو۔    اس چاند سے در لگتا ہے جو تمہاری آنکھوں جیسی روشنی نہ رکھتا ہو اور اس بارش سے بھی جو تمہار ے نام کی خوشبو نہ لائے۔  ماہی ! تم میری دعا کا وہ لفظ ہو، جیسے زبان سے لم اور دل سے زیادہ پڑھا جاتا ہے۔   تم میری زندگی کی وہ کہانی ہو ، جس کا ہر باب تمہارے ذکرسے مکمل ہوتا ہے ۔   اگر تم نہ ر ہو، تو وقت  چلتا رہے گا،   مگر زندگی رک جائے گی۔  میں اکیلا چل بھی لوں گا،  منزلیں پا بھی لوں گا،  لوگوں کے درمیان ہنس بھی لوں گا،  مگر دل کے اندر ایک ویران شہر آباد رہے گا  جہاں ہر گلی تمہیں پکارے گی،  ہر دیوار تمہارا نام لکھے گی ،  مجھے موت سے بھی اتنا خوف نہیں جتنا  اس احساس سے کہ نہیں تم میری دنیا سے دور نہ ہو جاؤ۔ #uktiktok🇬🇧ukviral❤️ #deeplinespoetry🥀 #viral_video #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou #الفاظ۔دل

About