@kin.publicit:

Kin Publicité
Kin Publicité
Open In TikTok:
Region: CD
Monday 28 September 2026 11:50:21 GMT
197
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kin.publicit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس ویڈیو کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کیا معلوم آپ کا ایک شیئر اس شخص کو اس کے اہلِ خانہ تک واپس پہنچا دے۔ 🤲راولپنڈی سے ایبٹ آباد کا نوجوان لاپتہ، متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس کی اپیل انٹرو ایبٹ آباد کے نوجوان سیاب احمد عباسی 17 ستمبر کو راولپنڈی میں کام کے سلسلے میں گھر سے روانہ ہوئے، مگر منزل پر نہ پہنچ سکے۔ راستے میں اچانک رابطہ منقطع ہونے کے بعد اہلِ خانہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں، متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس اور نوجوان کی تلاش کے لیے مؤثر اقدامات کی اپیل کی گئی ہے۔ مکمل نیوز ایبٹ آباد: گاؤں سورج آل، ضلع و تحصیل ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے سیاب احمد عباسی ولد صادق احمد عباسی کے لاپتہ ہونے پر اہلِ خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق سیاب احمد عباسی 17 ستمبر 2026 کو خیابانِ سرسید، راولپنڈی سے کام کے سلسلے میں روانہ ہوئے تھے، تاہم اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ راستے میں اچانک ان کا رابطہ منقطع ہوگیا، جس کے بعد مسلسل رابطے کی کوشش کی گئی، تاہم تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔ لاپتہ نوجوان کے اہلِ خانہ نے متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے، معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات کرنے اور سیاب احمد عباسی کی تلاش کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ اہلِ خانہ نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص کو سیاب احمد عباسی کے بارے میں کوئی معلومات یا سراغ ملے تو فوری طور پر اہلِ خانہ کو اطلاع دی جائے۔ اہلِ خانہ کے مطابق اس وقت ان کی سب سے بڑی امید متعلقہ اداروں کی فوری کارروائی اور نوجوان کی بحفاظت واپسی ہے۔#

About