@mr.77712: کردار ایسا بناو کے دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے گودی میڈیا کی پاکستان کی ایسی تعریف نہ سنی نہ دیکھی مزا آگیا پاکستان پائندہ باد پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 دنیا جسے ناممکن قرار دے رہا تھا پاکستانی شاہین نے اسے ممکن کرکے دکھایا 💐🇵🇰🇵🇰♥️🇵🇰💓🇵🇰💕🇵🇰🤝🇵🇰🤲✨️🇵🇰💖کمال کا تجزیہ ھے👌 پاکستانی ایک عمدہ قوم ھے! اگست آئے تو سچے پاکستانی🇵🇰 رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲 جنگ لگے تو سب فوجی👷 کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃 الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎 احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ😂 بجٹ آئے تو سب اکانومسٹ😁 خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆 کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👨‍⚕️ ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض 😷 کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗 کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅 شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁 فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ کے مستحق🤣 اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ھے🤣 الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔ عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے🤔 LOVE YOU PAKISTAN@PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰:آؤ! پاکستان کی خاطر ایک ہو جائیں۔ اتحاد، اتفاق اور اخوت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ دشمن کے ہر ناپاک عزائم کا جواب ہماری یکجہتی، ثابت قدمی اور قومی عزم ہے۔ ہم ایک قوم ہیں، ایک پرچم کے سائے تلے اپنے وطن کے دفاع، امن اور ترقی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔پاکستان زندہ باد! اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔پاکستان انڈیا جنگ کے اثرات ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک جاری ہیں پاکستان مسلسل ترقی اور انڈیا تنزلی کی جانب گامزن ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰کردار ایسا بناو کے دشمن بھی✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰 تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے ✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰پاکستان کے عالمی طاقت بننے کے آثار شروع 300 سے زائد غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنیاں رجسٹریشن 🇵🇰💕🇵🇰❤️🇵🇰🤝🇵🇰💕💪✨️🇵🇰دنیا بھرسے شکریہ پاکستان کے پیغامات موصول 🇵🇰✨️💖💪 🇵🇰💪کردار ایسا بناو کے دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے 💪🇵🇰✨️ایٹمی چھتری 🇵🇰🇸🇦 آج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سرزمین سے ایک ایسی آواز اٹھی ہے جس نے عالمی سیاست کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی قیادت نے برملا اعتراف کر لیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی محض ان کے اپنے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ پاکستان کی ایٹمی چھتری (Nuclear Umbrella) سعودیہ کے تحفظ کا ضامن ہے۔ سعودی حکام نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پورے عالمِ اسلام، بالخصوص حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہے۔ انہوں نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان ہمارا وہ قابلِ اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں ثابت کیا کہ وہ ہماری ڈھال ہے۔ نیوکلیئر چھتری کا انکشاف یہ پہلی بار ہے کہ اتنے واضح الفاظ میں پاکستان کے ایٹمی تحفظ کا ذکر کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا۔ ایٹمی ملک کا فخر سعودیہ نے فخر سے کہا ہے کہ ہمیں ایک برادر ایٹمی ملک (پاکستان) کی پشت پناہی حاصل ہے، جو دشمنوں کے لیے کھلا پیغام ہے۔ ناقابلِ شکست دوستی پاکستان اور سعودیہ کا اتحاد اب محض معاشی نہیں رہا بلکہ ایک "ایٹمی دفاعی بلاک" کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇸🇦 افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇸🇦#viralvideo #isi #foryou #creatorsearchinsights #fyp

ISI lover
ISI lover
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 12:00:36 GMT
58889
4576
136
388

Music

Download

Comments

zubaianjum
zubairanjum 🇵🇰 ❤️ 🇦🇪 :
Allah pak ki mamdad [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-29 07:51:45
2
saqibb43
saqibb43 :
pakistan[Red heart] zinda abad
2026-09-28 16:14:24
3
mohammed.tahir852
Mohammed Tahir :
Pakistan zindabad
2026-09-28 18:21:21
4
nadeem.isb
Malik faisal nadeem :
Pakistan army zindabad ⚔️⚔️⚔️
2026-09-28 16:24:51
7
cheema1152
SAIF CHEEMA G :
اللہ کی رحمت سے
2026-09-28 14:31:49
8
mian.ji.001
Mian ji :
Pakistan hamesha Zindabad pak foj zindabad
2026-09-29 03:52:50
4
taraq.saeed.gujja
GujjaR G 😎🔥 :
🌷🌷🌹🌹❤️✌️👍👍👍🇵🇰 love you
2026-09-28 15:01:25
2
sheikh.rashid.sae8
Sheikh Rashid Saeed :
❤️pakistan❤️hamesha❤️zindabad❤️
2026-09-28 15:24:20
6
thewaqaskz
vki.kz :
Pakistan 🇵🇰 Zindahabad
2026-09-28 18:39:06
4
user948106116280
muradali :
2026-09-28 18:05:55
4
nabila.nabila2759
Nabila Nabila :
2026-09-28 14:16:00
3
ar.bhatti509
AR BHATTI :
Pakistan zindabad ♥️♥️♥️♥️
2026-09-28 14:06:23
6
tarabraand8
tara'braand' :
pakistan'zindabad
2026-09-28 13:47:31
7
khawajazulfiqar4
khawajazulfiqar4 :
اللہ پاک جسے چاہتے ہیں عزت دیتے ہیں اللہ اکبر پاکستان زندہ باد
2026-09-28 19:51:48
3
azadmeo0
azad meo :
2026-09-28 19:22:48
2
shahbazmuhammad43
M shahbaz sa :
👍
2026-09-28 21:41:08
1
live.on438
engineer Lahore :
2026-09-28 17:06:27
2
mohammed.nivas797
Mohammed Nawaz :
2026-09-28 17:20:48
1
yaseenyaseen9540
yaseen Bhatti❤️❤️💖💖💖💕💕💕 :
💯💯💯
2026-09-28 18:12:58
1
mohammed.nivas797
Mohammed Nawaz :
2026-09-28 17:20:29
1
noor.muhammad5016
noor muhammad :
ماشاءاللہ
2026-09-29 02:20:48
2
irshad.hussain3738
Irshad Hussain :
pakistan zindabad pak army zindabad
2026-09-28 17:42:23
2
rauf.khan083
Rauf Khan :
masahallah
2026-09-28 15:11:55
2
alizaibali032
alizaibali786 :
Pakistan zandabad
2026-09-29 05:23:03
2
To see more videos from user @mr.77712, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About