y Eys per tal kis chz k h
black nazr a rha h
Baki pic my to nhi h
2026-09-29 07:34:24
1
Sadaf Faizan :
nice msg 🥰
2026-09-29 09:13:57
0
gohar ftima :
han g thek h m shmj gai hun mgr ap mujy apny galy kaa nikeles dy do plzzzzzz😁
2026-09-29 17:14:17
0
byby. hoorain :
نہیں..... اس کا یہ مطلب ہے کہ اگر کوئی ٹوئی ہوئی چیز کسی قدر دان کے ھاتھ لگ جایے تو وہ قدر دان بنجر زمین میں بھی پھول اگا سکتا ہے.
.
اس میں کمال گھرے کا نہیں بلکہ اس قدر دان کا ہے جس نے گھرے کے عیب کو گھڑے کے کمال میں بدل دیا.
.
دعا کریں کہ ہم سب کو بھی کوئی ایسا ہی قدر دان مل جائے جو ہمارے عیبوں جو ڈھانپ کر ہمارے حسن کو نمایا کر دے.
آمین.