خوشی سے نہ گزریں تو زمانے بوجھ لگتے ہیں
ہو اپنی ہی رسوائی کے تو افسانے بوجھ لگتے ہیں
خیر برے نہیں تھے بس ثابت نہیں کر پاے
جب نئے مل جائیں تو پرانے بوجھ لگتے ہیں
2026-09-28 18:12:31
0
🇵🇰💔😭🫵💘 :
👌👌👌
2026-09-28 16:27:29
1
To see more videos from user @ehsaan.ahmed007, please go to the Tikwm
homepage.