@khan.afridi4518: > *🚦ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنلز یکم اکتوبر کو کھیلے جائیں گے پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش اور ملائشیا کا مقابلہ جیتنے والی ٹیم سے کھیلے گی جبکہ بھارت کی ٹیم سری لنکا اور نیپال کا مقابلہ جیتنے والی ٹیم سے کھیلے گی پاکستان کا میچ صبح 5 بجے جب کہ بھارت کا میچ دن 10 بجے ہوگا🤩🛡️*