تمہارے بعد دل نے کسی خوشی کو دل سے قبول نہیں کیا جیسے زندگی نے اپنے سارے رنگ ہی کھو دیے ہوں جو وقت محبت اور مسکراہٹوں میں گزرنا تھا وہ انتظار خاموشی اور یادوں میں بیت گیا کچھ جدائیاں عمر نہیں، انسان کی پوری دنیا بدل دیتی ہیں
2026-09-28 22:03:17
0
To see more videos from user @noman.janu4, please go to the Tikwm
homepage.