assalamu alaikum alhamdulillah bhalo achi ladka se lakhon lakhon shukriya
2026-09-28 13:22:51
0
Ayyan Raja :
💞💞
2026-09-28 17:42:07
0
گہر ی بات :
مجھے سب سے پہلے یہ بتاؤ کہ وفاداری کس کو کہتے ہیں وفاداری یہ نہیں ہے جسے اپ چاہتے ہو یا محبت کرتے ہو اس کے ساتھ وفادار ہو ہرگز ایسا نہیں ہے جس کے ساتھ اپ وفادار ہو اس کے رشتہ دار دوست عزیز و اقارب جہاں بھی تعلق ہو ان کے ساتھ بھی اپ کا وفادار رہنا ہوگا باقی وفادار سے شک ہمیشہ کے لیے دور بھاگتا ہے اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ وفادار شک سے دور بھاگ جائے گا