کاش اس ملک میں انصاف ملتا بہت افسوس ہے اس نوجوان کی موت کا
2026-09-28 16:27:21
190
majid khan🇪🇸 :
نہیں شہید تو اس کو ہم نہیں کہہ سکتے اس نیا نظر تقریبا چار سے پانچ ہزار بندے اس نیر میں ڈوبا ہے تو کم سب کو شہید کہتے ہیں اس علاقے میں تو علماء کہتے ہیں کہ جو نہر میں ڈوبتے ہیں ان کو شہید نہیں کہا جا سکتا کیونکہ سب کو پتہ ہے یہ بہت تیز پانی ہے اور بہت ٹھنڈا پانی ہے اس میں کیوں اترتے ہیں نہانے کے لیے یا پانی پینے کے لیے شہید اس کو ہم نہیں کہہ سکتے اج کل لوگوں نے شہید بھی بہت اسان بنا لیا ہے نا ہاں ناگانی موت ہو جیسے ایکسیڈنٹ ہوتا ہے ادمی اپنی بچوں کے لیے روزی روٹی کماتا ہے اس کو شہید کہہ سکتے ہیں جو حق پر اپنے ملک کے لیے لڑتا ہو اس کو شہید کہہ سکتے ہیں یہ نہیں کہ اپنے عوام کو مارے اور وہ مر جائے وہ شہید نہیں ہو سکتا یا دونوں طرف سے مسلمان ملک اپس میں جھگڑا کریں جس سے اپ سعودی اور یمن کے جو حالات خراب ہیں اب ہمیں نہیں پتہ کون سعودی علی شہید ہیں یمن اہل شہید ہیں کون حق پر ہے اسی طرح جو دو مسلمان ملک بھی اپ اس میں لڑتے ہیں ہم ان کو نئی شہید کہہ سکتے ہیں نا ایک طرف بھی اللہ کا نام لینے والے ہیں دوسری طرف بھی اللہ کا نام لینے والے ہیں اور خاص کر کے جو اپنے شیریوں کو ہی مارے اس کو تو شہید کہہ ہی نہیں سکتے ایک شعری نکلتے ہیں اپنا حق مانگنے کے لیے اپ اس کو اگے سے ماریں وہ مر گیا وہ شہید ہوگا لیکن اپ مر گئے اپ شہید نہیں ہو گے یہ تو مسئلے کی بات ہے دیکھیں کوئی گھر میں چور جب اتے ہیں اپ نے چور کو مار دیا چور نہیں شہید ہوگا اپ مر گئے اپ شہید ہو جائیں گے کیونکہ اپ اپنے مال کی رکھوالی کرتے تھے اپ اپنے مال کو بچا رہے تھے اپ شہید ہو گئے اسی طرح جو قوم نکلتی ہے اپنے حق مانگنے کے لیے اس کو حق نہ دیے جائے ا جو عوام مرے گی وہ شہید ہوں گے لیکن جو ان کو مر گئے وہ شہید نہیں ہو سکتے کہ وہ ان کو ان کا حق نہیں دیتے
2026-09-28 16:16:24
31
Malik00000000786 :
❤️اللہ پاک زین کو جنت اور الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-09-28 15:02:08
93
basharat512 :
Zain bosal Mera dost tha or mere gaon bosal ka tha bhot acha larka tha bhot close dost tha Allah pak Bhai k darjat buland frmay or Bhai ki dad body mil jay sab log Dua kry please 💔😭🤲🤲🤲
2026-09-28 14:31:25
69
آفتاب حسن گوندل :
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اپ کے سورس نے اپ کو 100پرسنٹ ٹھیک بتایا ہے اور یہی حقیقت ہے
2026-09-28 15:39:59
69
noor🌹 :
اوہ وہ پانی تو زہریلا گندہ پانی ھے زندگی کے لپے خطرناک ھے
2026-09-28 17:02:33
26
rajpoot Queen 👑🫀🥰 :
right
2026-09-28 15:27:24
32
Aftab khan Barazai :
میں غازی بروتھا نہر کے مقام پر رھاہش پزیر ھوں یہ ظلم انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے ھوا
2026-09-28 14:53:47
48
Ali commando :
save opction open keo
2026-09-28 17:30:55
3
Rai Noraiz ali marth :
Chalen inko ahsaaas to hoga k ak ghareeb kese mushkil se roti kmata ha aur police waly rishwat le k unki halal aur khoon paseeny ki kamai lety hn
2026-09-28 16:26:59
5
Mehboob Awan 4846 :
Good Usman.
2026-09-28 16:03:23
2
nawaz baloch :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-28 17:00:30
14
سرفراز وٹو 🦅 :
right 👍 good 💯
2026-09-28 20:32:08
2
🇵🇰 Shahzad_malange 🏴🚩 :
Very good bro
2026-09-28 16:36:29
2
DRAIVER.LOG :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-09-28 15:59:46
34
Nainu_👀 :
2026-09-28 17:30:31
14
fiza. 3333 :
2026-09-28 18:19:53
16
ch_bilal_ghumman_official :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-09-29 02:39:18
6
𝓼𝓲𝓷𝓰𝓵𝓮 𝓵𝓲𝓯𝓮🧬 :
nhi khayal kr sakty thy to bolaye hi q🥺
2026-09-29 03:13:27
21
Allama Zakir Hussain Qamer :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-28 14:53:30
19
noor🌹 :
ھاے اللہ رحم
2026-09-28 17:03:45
11
Awas Ali229 :
پنجاب پولیس کو کوئی سہولت نہیں دی جاتی
2026-09-28 16:55:02
17
Ateeq ur Rehman 1122 :
یہ لڑکا تو غازی بروٹھا جانے والی نہر ڈوبا ہے یہ پانی بھرنے کے لیے نہر میں اترا تھا اور اس کا پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا ہے کے غازی بروٹھا نہر ہمارے گاؤں کے ایک کلومیٹر کے قریب ہے تقریبا یہ لڑکا ہمارے گاؤں کے سکول میں بھی رہائشی تھا اللہ پاک اس کے گھر والوں کو صبر دے کہ اس نہر میں ہمارے اٹک کے بھی بہت لڑکے ڈوبے ہیں 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-28 16:59:48
24
Muhammad Arshad :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-28 15:10:58
12
To see more videos from user @usmanmangat92, please go to the Tikwm
homepage.