ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥺
2026-09-29 05:41:36
34
💐✨ Dr صاحبہ 🌺🥀 :
MashAllah Allah naseeb ache kre
2026-09-28 15:10:08
40
Prince Ki Princess 👑♥️✨🫂 :
mashallah ❣️
2026-09-28 15:21:28
78
سکون قلب 🌺 :
ماں میں تیری لاڈلی
تیرے آنگن میں پلی
میں پرائی ہوگی ہو ماں🥺🥺🥺
2026-09-29 03:23:02
14
Angel💞 :
╭━━━━━━━━━━━━━━━━━━╮
│ 🤍 جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے 🦋
│ اللہ اُس کی چھپی ہوئی پریشانی کو آسانی میں بدل دے 🤲🏻🌸
╰━━━━━━━━━━━━━━━━━━╯