@aliyan.writes83: سجدہ وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی تمام کمزوریوں کے ساتھ اپنے اُس رب کے سامنے جھک جاتا ہے، جو گناہوں سے بڑا نہیں بلکہ اپنی رحمت سے سب سے بڑا ہے۔ 🤲🏻🕋❤️ بس یقین رکھو، اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ #سجدہ #اللہ_کی_رحمت #اسلامک_اقوال #دل_کی_بات #علیان_رائٹس