@eeshanoorwrites: اسلام کا سب سے مشکل حصہ صرف روزہ نہیں، نماز نہیں اور نہ ہی حجاب ہے… اصل مشکل تو اپنے کردار پر کام کرنا ہے؛ خاموش رہنے کا انتخاب کرنا، تنقید سے خود کو روکنا، کسی کی عزت پر وار نہ کرنا، غصے کو پی جانا، معاف کرنا، اور ہر حال میں نرم دل اور پُرسکون رہنے کی کوشش کرنا ہے۔ کیونکہ عبادات انسان کو اللہ سے جوڑتی ہیں، مگر اچھا کردار بتاتا ہے کہ اُس تعلق نے انسان کو کتنا بدل دیا ہے۔ 🤌🫶🌸 #fyp #fyp #fyp