اس کا ترجمہ یہ ہے، رنگ اور روپ بہت خوبصورت ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اے محبوب تمہارا رنگ ایسا ہے محبوب کی نظر یں تیر کی طرح اثر کرنے والی ہے اے جان چمن دل اپ کو چاہتا ہے تیرا مرتبہ بہت بلند ہے کا جل سے سجی آنکھیں بہت خوب ہے میرے یار کا سنگھار بہت خوب ہے 🥰🥰
2026-09-29 06:25:34
95
umer sabir ♥️ :
دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔
2026-09-28 18:49:43
27
Sadaqat ali chandio :
/خوبصورتي)، سندس رنگ روپ، وهوا (سندس چال، ڍنگ ۽ اداائون) جو بيان ڪندي چوي ٿو ته محبوب جي هر اادا ۽ انداز اهڙو نرالو ۽ دلڪش آهي جو ان کي ڏسي پاڻ دلبر (عاشق جي دل) به حيران ۽ دنگ ٿي وئي آهي.
حسن شباب لاجواب منهن مهتاب: معشوق جو جوانيءَوارو حسن بي مثال ۽ لاجواب آهي. سندس چَرو يا منهن اونداهيءَرات ۾ چنڊ (مهتاب) وانگر روشني ڏيندڙ ۽ چمڪندڙ آهي، جنهن تي نظر کڻڻ ئي مشڪل آهي.
2026-09-30 06:08:24
5
꧁༒❦ 𝐻𝑜𝑜𝑟 ❦༒꧂ :
🥀❤️Mr poetry ❤️🥀: دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔❤️♥️♥️
2026-09-30 17:50:23
9
Zahid Hussain :
2 جنوری 2027 کو پننوال کی سرزمین پر خوش آمدید یہاں آپ کو ترجمعہ کر کے بتائیں گے
2026-09-29 05:09:51
2
🌹🥷✌️( Tanveer Sheedi )✌️🥷🌹 :
اس کا ترجمہ جب آپ سندھ میں آئو گے بعد میں بتائیں گے انشاء اللہ
2026-09-29 06:43:09
3
شیرمحمد16360 :
★:محترم بھائی جان یے دراصل یے ایک سندھی کلام ہے پہلے تو ہمیں بھی سمجھ نہیں آئی 😂 پھر تحقیق کی تو یے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔
2026-09-30 14:05:28
3
مخلص لڑکا 💔 :
Sindhi language mein hy
2026-09-30 10:10:24
2
🥷صحابہ کا دیوانہ 🥷 :
2026-09-28 18:39:23
2
🇸 𝕒𝕞𝕚𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙 :
ma Shaa Allah buht piyare lag re hen Hafiz sahab ❤️
2026-09-30 06:42:58
1
سیہڑ صاحب :
رنگ اور روپ بہت خوبصورت ہے
اے محبوب اپ کا رنگ ایسا ہے
محبوب کی نظریں تیر کی طرح دل پہ لگتی ہے
اے جان چمن،دل تمیھں بہت چاہتا ہے
2026-10-01 04:14:29
1
Hafiz Hammad Zafar 265WB :
❤️🥀:دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔❤️♥️♥️
2026-09-30 06:55:26
13
صحابہ کی دیوانی :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
2026-09-28 14:57:29
2
Zahid Ali :
🥀❤️Mr poetry ❤️🥀: دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔❤️♥️♥️
2026-09-30 09:23:17
1
Be A KHAMENEI❤️🖇️ :
2026-09-30 12:08:39
1
صحابہ کی دیوانی ہوں :
ماشاءاللہ
2026-09-28 14:47:39
2
صحابہ کی دیوانی ہوں :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
2026-09-28 14:47:30
2
صحابہ کی دیوانی :
ماشاءاللہ
2026-09-28 14:57:35
2
غلام علی :
ترجمہ تو سب کر رہے ہیں۔ لیکن اس پہ لگی میوزک کو سننا کیسا ہے یہ بھی بتا دیں کوئی
2026-10-01 03:48:10
1
Hafiz Irfan Ahmad Official✅ :
یہ عربی زبان ہے 😁😁😁
2026-09-28 14:30:31
1
👑bilawalbrohi👑 :
❣️❣️
2026-09-30 14:06:02
0
Amin khan🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
2026-10-01 18:28:54
0
꧁Farhan Ali꧂ :
@سیہڑ صاحب::رنگ اور روپ بہت خوبصورت ہے
اے محبوب اپ کا رنگ ایسا ہے
محبوب کی نظریں تیر کی طرح دل پہ لگتی ہے
اے جان چمن،دل تمیھں بہت چاہتا ہے
2026-10-01 11:12:43
0
♥️میاں محمد احمد رضا نقشبندی🥀 :
جی ہے
2026-10-01 00:19:17
0
M Asad khakhi ✌️🔥😎 :
جانی سندھی ہے 😂
2026-09-28 17:19:49
0
To see more videos from user @hafiz.irfan.ahmad786, please go to the Tikwm
homepage.