@hassaan_official98: حاجی جہاں خان مرحوم کے صاحب زادے ملک رفیع اللہ اعوان مرحوم جو ہمیں اس دنیا و فانی سے الوداع کہہ گئے🤲🏻🥲 ۔۔ان کے بھائی حاجی سہیل اختر مکہ مکرمہ سے عمرہ کی روانگی کے بعد واپس کراچی لوٹے تو ایر پورٹ پر ایک تعزیتی نشست اور ایک غمگین ملاقات 😥🥲 آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے تایا ابو کے لیے دعائے مغفرت کرتے رہیں اللہ پاک ان جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام (عطا فرمائے آمین یا رب العالمین#fyppppppppppppppppppppppp #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #deartiktokteamplzviralthisvideo #viralvideo #sadvideo