@user3516084540433:

الجماهيرية العظمى 💚💚✊✊🫡🫡
الجماهيرية العظمى 💚💚✊✊🫡🫡
Open In TikTok:
Region: LY
Monday 28 September 2026 14:38:08 GMT
17856
873
1
91

Music

Download

Comments

user63941269615420
عمر بوحجر :
🥰🥰🥰
2026-09-28 14:42:25
3
To see more videos from user @user3516084540433, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درانی اور لہڑی برادری کے درمیان تنازع کا تصفیہ، معززین کی موجودگی میں صلح کرا دی گئی کوئٹہ: درانی اور لہڑی برادری کے درمیان پیش آنے والے جھگڑے کا باہمی اتفاق رائے اور قبائلی روایات کے مطابق تصفیہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر دونوں برادریوں کے معززین، قبائلی عمائدین اور تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے عہدیداران موجود تھے۔ اس موقع پر تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی صدر سید محمد حیدر آغا، حاجی خیراللہ درانی، حاجی سید علی اچکزئی، سید عصمت آغا، عبدالقیم کاکڑ، حاجی عبداللہ اکا، حاجی شاہ ولی اچکزئی، ڈاکٹر نصراللہ درانی اور کریم اللہ درانی سمیت دیگر معززین موجود تھے۔ دوسری جانب لہڑی برادری کی طرف سے میڑھ میں تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی میر سعداللہ لہڑی، ٹکری وزیر خان لہڑی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین محمد اقبال لہڑی، نصیب اللہ لہڑی، مولانا محمد عثمان پرکانی، حاجی جعفر خان لہڑی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ میڑھ کی سربراہی تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی میر سعداللہ لہڑی نے کی، جن کی سربراہی میں دونوں برادریوں کے درمیان تنازع کے حل کے لیے اہم کردار ادا کیا گیا اور باہمی اتفاق رائے سے معاملے کا تصفیہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر معززین نے اس امر پر زور دیا کہ باہمی احترام، بھائی چارے، رواداری اور افہام و تفہیم کو فروغ دیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے اور معاشرے میں امن و امان اور قبائلی ہم آہنگی برقرار رہے۔ دونوں برادریوں کے درمیان تنازع کا خوش اسلوبی سے تصفیہ علاقے میں امن، اتحاد اور بھائی چارے کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم ہے#quettacitynewshd

About