@ar.rehman3446: حضور ﷺ کوئی نہیں آپ کے سِوا میرا جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا ہمارا قلب ِ حزیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اِتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب اِن میں درد مکیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے اور اب تو تنگ زمیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا کوئی علاج نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا حضور ﷺ کوئی نہیں آپ کے سِوا میرا حضور کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا #کثرت_سے_درودو_سلام_پڑھیں💗💯💓💗💯💓 #Love #madina #foryou #75millionlikes
MashAllah Subhan Allah
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سلام یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بادشاہ سرکار
💕💕❤️💕💓
2026-09-28 17:13:54
0
To see more videos from user @ar.rehman3446, please go to the Tikwm
homepage.