@aura.health4: Scars don't get the final say. Healing is part of getting yourself back. #HealingEra #PostSurgeryCare #ScarRecovery #ToTheGirlWho #tiktokshop

Aura Health
Aura Health
Open In TikTok:
Region: US
Monday 28 September 2026 15:14:00 GMT
402
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aura.health4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کا پہلا سبق یہ ہے کہ یہ کبھی زبردستی نہیں ہوتی، اور محبت کا آخری سبق یہ ہے کہ یہ ہر کسی کے مقدر میں بھی نہیں ہوتی۔ ہم اکثر محبت کو صرف پا لینے کا نام سمجھ لیتے ہیں، لیکن زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ سچی محبت تو بعض اوقات خاموشی سے دستبردار ہو جانے کا نام ہے۔ کسی کو اس کی خوشی کے لیے آزاد کر دینا اور اس کے فیصلے کا احترام کرنا محبت کا سب سے بڑا اور مشکل ترین سبق ہے۔ دنیا کی سب سے خوبصورت محبت وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب کر دے، جو آپ کی روح کو پاکیزہ بنا دے۔ جہاں انا ختم ہو جائے اور صرف احترام باقی رہ جائے۔ جو حاصل نہ ہو سکے، وہ امتحان ہے؛ جو مل جائے، وہ انعام ہے۔ لیکن یاد رکھیے، لکیروں سے زیادہ دل کے مخلص ہونے پر یقین رکھیں، کیونکہ وقت بدل سکتا ہے مگر سچے جذبوں کی خوشبو کبھی کم نہیں ہوتی۔ حاصل، لاحاصل، بجر يا وصال... محبت جو بھی رنگ دکھائے، انسان کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ یہ ایک ایسا سفر اہے جہاں انسان ہار کر بھی بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔ repost request 🤌🏻🥺  #fyp #trending #viral #song #sad

About