@fatiheditx4: فاتح کے ساتھ کھیل فتح پر ختم ہوتا ہے عثمان سیریز کو فلاپ اورحان سیریز کو فلاپ کیا عشق اور تخت سیریز کو فلاپ کیا یہ دیکھو ریٹنگ اب بولو فٹبال میچ کی وجہ سے محمد فتحلیر سلطان کی ریٹنگ کم تھی لیکن کچھ انتظار کرو کہ پھر سے ریٹنگ اوپر جائے گی براک کی یہ نیو ڈرامہ کی ریٹنگ دیکھو اور یہ سیزن 3 کی ترابزون فتح کی ریٹنگ دیکھو اور اس گراک گوزوسوٹ کی اوقات کیا ہے ارتغرل کی وجہ سے وائرل ہوا ورنہ کوئی بھی اس کا ڈرامہ نہیں دیکھتا سارا ڈرامہ بالا کے ساتھ گھوڑے دہڑا کہ گزر گیا ریٹنگ اگر اسکی کچھ اچھی تھی تو اسکی وجہ ایک ارتغرل تھا اور دوسرا عاشقی دکھا کر ❤️🔥