@tasteandtale1: کدو گوشت 😋🍲 نرم کدو، مزے دار گوشت اور خوشبودار دیسی مصالحوں کا ایسا لاجواب امتزاج کہ روٹی کے ساتھ کھائیں تو مزہ دوبالا ہو جائے۔ ❤️ آسان ترکیب سے گھر پر بنائیں اور سب کو شوق سے کھلائیں۔ ✨ #کدوگوشت #کدو_گوشت #دیسی_کھانے #پاکستانی_کھانے #گھریلو_کھانا