@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 15:02:42 GMT
184663
18155
180
955

Music

Download

Comments

simran22410
Simran :
کچھ حقیقتیں دل پر کیا گزریں پھر بہت سے چہرے اپنے ہو کر بھی اپنے نہ لگے......✨🫠
2026-09-28 15:15:49
38
wahziiking2.o
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
باتوں ہی باتوں میں خرافات پر آ سکتا ہے جو بھی کمزررف ہو اوکات پر آ سکتا ہے اتنا مغرور نا بن سامنے تاریخ بھی رکھ باٹنے والا بھی خیرات پر آ سکتا ہے 💯💯🫠🫠
2026-09-28 15:17:25
27
.phile11
selenophile 11 :
ایسا گھائل ہوئے ہم لفظوں سے ہم کے پھر خاموشی میں خود کو محفوظ پایا۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-28 15:15:42
17
attitude.girl11875
Attitude girl :
کچھ لوگ اپنا پن کھو دیتے ہیں ایک ہی بات سے✨🥀
2026-09-28 15:15:29
19
awan42062
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
رویوں کی تکلیف اگر دل میں اتر جائے تو الفاظ مداوا نہیں کر سکتے۔۔۔🫠🌸
2026-09-28 15:20:47
18
noora_n295
NOORYy :
باتیں بھول بھی جائیں تو کہنے والے کا چہرہ کبھی نہیں بھولتا 🫠❤️‍🩹
2026-09-28 15:29:35
7
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
زخم تو بھر جاتے ہیں، مگر وہ لفظ جو روح پر نقش ہو جائیں، وہ انسان کا چہرہ دیکھتے ہی دوبارہ تازہ ہو جاتے ہیں۔😔
2026-09-28 15:19:14
15
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں۔ ہمارے دکھ ہیں کہ دن با دن بڑھتے جارہے ہیں. 😭❤️‍🩹۔
2026-09-28 15:18:54
13
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
کوئی ایک دفعہ پرایا محسوس کرا دے پھر لاکھ میٹھی باتیں لاکھ میٹھے لہجے کوئی فرق نہیں پڑتا 🙂
2026-09-28 15:22:02
19
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں کسی کا ایک جملہ نہیں بھولا جا رہا ۔۔۔۔🌸
2026-09-28 15:16:54
18
.phile11
selenophile 11 :
بعض لفظ زہر کی طرح ہوتے ہیں، جب انسان سنتا یے تو اسکی زبان مفلوج ہو جاتی ہے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-28 15:17:24
13
simran22410
Simran :
Bilkul.....🫠🫠
2026-09-28 15:14:24
16
.phile11
selenophile 11 :
exactly
2026-09-28 15:14:13
12
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul.... 🦋
2026-09-28 15:14:36
10
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
کسی کا ہاتھ چھوڑنے سے پہلے اسےوہاں۔ چھوڑ کر آؤ جہاں سے وہ آپ کے ساتھ چلا تھا 😭❤️‍🩹۔
2026-09-28 15:19:29
10
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
باتیں ہی کچھ ایسی بولی اس نے۔ پھر اس پر لوٹائی محبت یاد آگئی۔ 😭❤️‍🩹
2026-09-28 15:21:12
10
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
اکثر وہی بات ہمیں رلاتی ہے جس کے جواب میں ہم کہتے ہیں "کوئی بات نہیں ".... 🦋
2026-09-28 15:18:07
10
scorpion60935
scorpion :
لوگ بہت ملے زندگی میں، مگر کوئی اپنا سا لگا ہی نہیں، دل سب سے ملا… بس کسی میں گھر ملا ہی نہیں۔
2026-09-28 15:48:06
6
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
اس نے بس ایک بات کہی تھی، مگر میرے اندر اس کے لیے بہت کچھ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا۔
2026-09-28 15:15:30
11
scorpion60935
scorpion :
سب ملے، مگر کوئی اپنا نہ لگا، دل کو ہر شخص سے فاصلہ ہی رہا۔
2026-09-28 15:48:22
10
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
لہجہ ہی کچھ ایسا بدلہ اُس نے پھر دل نے مانا ہی نہیں کہ وہ اپنا ہے۔❤️‍🩹
2026-09-28 15:56:40
9
mahiii5920
Mahiii :
کچھ باتیں۔ دل کو لگ جاتی ہیں 🥺🥺۔۔۔۔
2026-09-28 15:21:53
10
sado3695
S𐙚💎💜 :
💜عشق کیا زندگی دے گا کسی کو 🥲 یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے❤️‍🩹
2026-09-28 15:21:14
7
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About