@arrehmann29: آزمائشیں راستہ بند کرنے نہیں آتیں، وہ تو صرف یہ دیکھنے آتی ہیں کہ بندہ دروازہ لوگوں کا کھٹکھٹاتا ہے یا اپنے رب کا۔ 🤍 کبھی حالات ہمیں توڑنے نہیں، بلکہ اللہ کے قریب کرنے آتے ہیں۔ جب دنیا کے سارے دروازے بند محسوس ہوں، تب بھی ایک دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے—اللہ کا دروازہ۔ 🥹🤲🏻 بس یقین قائم رکھو، دعا کرتے رہو اور صبر کا دامن مت چھوڑو۔ کیونکہ جس رب نے آزمائش لکھی ہے، وہی اس سے نکلنے کا راستہ بھی ضرور بنائے گا۔ اللہ دیر کرتا ہے، اندھیر نہیں۔ 🤍✨ #Allah #Sabr #Dua #Tawakkul #IslamicQuotes