@awaazeawam1: 🇲🇾 تعزیت | MALAYSIA وزیراعظم انور ابراہیم اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر وان عزیزہ نے مسجد السریف، سری کمبنگن میں ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ملاقات کرکے تون ڈاکٹر سیتی حسماہ محمد علی کے انتقال پر تعزیت کی۔ 🤲 اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ AWAAZ-E-AWAM — آوازِ عوام، آپ کی آواز، عوام کی آواز۔ #SitiHasmah #MahathirMohamad #AwaazEAwam #creatorsearchinsights #newswriterjournalism