@yourharis01: انا کی دیواریں جتنی اونچی ہوتی ہیں، فاصلے اتنے ہی بڑھتے جاتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی پہل، ایک آواز اور ایک لفظ رشتے کو ٹوٹنے سے بچا لیتا ہے۔ 🥹🍂 کسی اپنے کو اتنا بھی مت آزمائیں کہ وہ خاموش ہو کر ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے۔ ❤️🩹 اپنوں کی قدر کریں، کیونکہ ہر شخص بار بار آواز دینے کے لیے واپس نہیں آتا۔ 🖤 #viral #foryou #deepthoughts #UrduQuotes #Repost🥰♥️😄❤️🌹