@bukhari8070: جسے عشق کا تیر کاری لگے اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک جسے یار جانی سوں یاری لگے نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرار جسے عشق کی بے قراری لگے ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کوں پیارے تری بات پیاری لگے ولیؔ کوں کہے تو اگر یک بچن رقیباں کے دل میں کٹاری لگے#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 15:13:30 GMT
134211
11707
68
775

Music

Download

Comments

jia75928
jia_🖤 :
May ishq ty kr Lia menu vafa chayeeeeeeeeeee💔🥺
2026-11-24 10:24:04
4
brokensoul00987
𝐄🚩 :
caption plz 🥺
2026-09-29 03:58:44
8
kynxx_05
🚬✨ :
اسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا لیکن ۔۔۔۔🥀 اپنی جگہ اب وہ خود بھی نہیں لے سکتا 🙌🏻 ARAIN♡
2026-09-30 09:30:26
22
alfaaz.official03
sakoon❤️ :
وَاسْلُلْسَخِيمَةَقَلْبِي" 🤍🌼 اے اللہ! میرے دل سے ہر وہ چیز نکال دے جو اسے آلودہ کرتی ہے؛ حقد، کینہ، حسد، بغض، دھوکا اور دل میں چھپی ہوئی نفرت— اور دل کی ہر وہ تاریکی جو تیری رضا سے دور کر دے۔ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "اللہ کے لیے مخلص بندے کا اخلاص اس کے دل کے کینے کو باقی نہیں رہنے دیتا، بلکہ اسے دل سے نکال کر بالکل زائل کر دیتا ہے؛ کیونکہ اس کے دل کی رغبتیں اور ارادے اپنے رب کی رضا میں مشغول ہو جاتے ہیں، پس دل میں کینے اور خیانت کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں رہتی۔" سب سے پاکیزہ اور پُرسکون زندگی اُن لوگوں کی ہے جن کے دل پاک ہوں۔ 🤍🌼
2026-09-29 18:47:36
20
fatima06_08
❤️‍🩹 :
وہ شخص بچھڑا تو فقط فاصلے نہیں بڑھے🥺 میرے اندر کا ایک پورا زمانہ اجڑ گیا 🍂❤️‍🩹
2026-10-01 02:38:57
10
btw_not_urs0
𓆰𝙌᭄𝙐 𝙀 𝙀 𝙉⎯͢⎯⃝🦢 :
اب تو درد بھی ہم سے پوچھ کر آتا ہے کہ اندر جگہ بچی ہے یا کہیں اور دفن کروں💔🙂
2026-10-28 18:11:38
2
alijaan4101
Ali jaan 🇦🇪 ✈️💸🚩 :
so cute song ♥️💯 🫠 🥲
2026-09-30 11:52:04
4
ahsanaliking295
♡▪︎•AHSAN•▪︎♡ :
ایک نظر کی تمنا بھی کیا عجب سزا ہے، وہ پل مل جائے تو عمر ٹھہر جائے، نہ ملے تو عمر بھر دل انتظار میں رہے… 🫠❤️‍🩹
2026-10-01 11:00:14
4
jutt.is.live71
. :
this song Yar
2026-10-02 18:46:59
3
malik.waqas2220
Malik Waqas :
🫀?………!!”
2026-10-31 07:43:01
3
antulhayat0004
¶𝐈𝐭𝐱_𝐀𝐥𝐢^°✨ :
yr ab Kay he ho Sakta h janay wala to Chala jata h but ya line's phir us ki yad dila gi h 😭
2026-09-30 18:18:55
2
talhataha235
AIM@raj :
wah
2026-10-01 12:24:39
4
toxicgirl9800
🫣 :
caption please
2026-10-04 09:08:44
2
shahmeer.106
[ꜱʜᴀʜᴍᴇᴇʀ] :
song name bro
2026-10-09 16:21:54
1
usmang.786tiktok
Usman Ali :
🥺
2026-11-13 18:18:53
0
.ijaz11
⚜️Haنan جutt⚜️ :
کاش یہ ایک ایسا الفاظ ہے جیسے دیکھ کر مجھے میرے تمام خواب آنکھوں کے سامنے نظر آتے ہیں جو شاید کبھی پورے نہ ہو سکے گے ۔۔۔ ❤️‍🩹🙂
2026-11-13 19:02:58
2
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں
2026-09-29 09:33:32
31
shabii321
SHABI亗 :
╔═══════🦋═══════╗ ║ چھوڑو دنیا کی ساری باتیں 🌸🤍 ║ ║ بس بتاؤ، ماں کیسی ہے؟ 🥹😊 ║ ╚═══════🦋═══════╝
2026-10-02 09:58:12
3
janibaloch834
jani 😈Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-28 15:54:21
6
btw_gujjar1
غلام مصطفیٰ🪫 :
🖤🖤🖤
2026-09-28 15:51:09
7
saif.khan87234
سیف کہتے ہیں :
♥️♥️♥️
2026-09-30 04:44:26
5
iram.hassan385
Shazadi........😍😍🔥 :
😔
2026-09-29 20:26:57
5
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About