@s.abrar12: ✨️(Lord of Light) رَبُّ النُّورْ✨️ (Surah An-Nur, 24:35) اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ۔ :ترجمہ اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق جس میں چراغ ہو، چراغ شیشے میں ہو، شیشہ گویا چمکتا ہوا موتی جیسا ستارہ ہے، (وہ چراغ) ایک مبارک درخت کے تیل سے روشن ہوتا ہے جو زیتون کا ہے، نہ مشرقی نہ مغربی، قریب ہے کہ اس کا تیل روشنی دے دے اگرچہ اسے آگ نے چھوا بھی نہ ہو۔ نور پر نور ہے۔ اللہ اپنے نور کی طرف جسے چاہے ہدایت کرتا ہے، اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے، اور اللہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔ Translation: Allah is the Light of the heavens and the earth. The example of His light is like a niche within which is a lamp; the lamp is within glass, the glass as if it were a pearly [white] star lit from [the oil of] a blessed olive tree, neither of the east nor of the west, whose oil would almost glow even if untouched by fire. Light upon light. Allah guides to His light whom He wills. And Allah presents examples for the people, and Allah is Knowing of all things. #Quran #makkahmadinah🕋 #Hamd #Grow #fypシ゚viral