@islamic.girl.maryam: ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، اور آزمائش بھی الگ ہے ❤️ وہیل چیئر والا چلنے کی خواہش کر رہا ہے، پیدل والا موٹر سائیکل کی، موٹر سائیکل والا کار کی، اور کار والے کو دیکھ کر غبارے والا اولاد کی خواہش کر رہا ہے۔ ہم دوسروں کو دیکھ کر خود کو محروم سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ ہم پر بھی اللہ کی بے شمار نعمتیں ہیں جن کا ہم شکر ادا کرنا بھول جاتے ہیں۔ #foruyou #foryоu #unfreezemyacount #plztiktokforyou #foryoupage❤️❤️