@mahi158684: کچھ چہرے صرف آنکھوں کو اچھے نہیں لگتے، وہ دل میں اتر جاتے ہیں… پھر انسان لاکھ خود کو سمجھائے، دل اپنی ہی ضد پر قائم رہتا ہے۔ 🥀❤️ اُس کی آنکھوں میں ایسی کشش تھی کہ آج بھی یاد آتی ہیں تو دل بےاختیار کہتا ہے… مجھے وہ شخص چاہیے، بس وہی شخص۔ 🌹💕 کبھی کبھی محبت کسی وجہ کی محتاج نہیں ہوتی، بس ایک نظر کافی ہوتی ہے دل کو اپنا بنانے کے لیے۔ 🥀✨ #urdupoetry #Poetry #foryoupage #hearttouching #creatorsearchinsights