@voice.of.islam159: اللّٰه پر ایمان اور صبر۔ اللّٰه کے نیک بندوں کے لیے تیار ہے وہ سب جو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں، کسی کان نے سنا نہیں، اور کسی انسان کے دل پر اس کا خیال تک نہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒ بیان۔ #truemuslims #allahplanisbetter #fypシ゚viral🖤tiktok #fyp