@juistatus1: حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتہم — شاہین ختمِ نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب نے اپنی زندگی عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، علمی جدوجہد اور دعوتی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ آپ نے طویل عرصے تک عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت کے پلیٹ فارم سے اس مشن کے لیے کام کیا اور ختمِ نبوت کی تاریخ و جدوجہد کو محفوظ کرنے کے لیے متعدد اہم کتب بھی مرتب کیں۔ آپ کی تصنیف ’’تحریک ختمِ نبوت‘‘ کئی جلدوں پر مشتمل ایک بڑا تحقیقی کام ہے، جس میں تحریک ختمِ نبوت کے مختلف ادوار، تاریخی واقعات اور علماء و کارکنان کی جدوجہد کو قلمبند کیا گیا ہے۔ juiStatus1 #creatorsearchinsights #fyp #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #viralvideo #تحفظ