@murshad.jee.1: عروج سے پہلے ہی مخالفت " ہم ابھی اپنی کامیابی اور عروج کی بلندیوں تک پہنچے ہی نہیں، مگر ہماری بے باکی خودداری اور اپنے اصولوں پر قائم رہنے کی وجہ سے آدھا پنڈ ہمارے خلاف ہو بیٹھا ہے۔ جب ابھی سفر جاری ہے تو سوچو منزل پر پہنچ کر ہمارا مقام کیا ہوگا۔