@javedhashmiofficial: ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔ تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔ میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
general Hafiz Asim Munir great chief in Pakistan🇵🇰 history❤️❤️❤️❤️pura Karachi salam pash krta h apko
2026-09-28 20:35:44
5
israr waxirii :
ھاشمی سرجی وزیرستان سے میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں پنجاب میں آپ واحد آدمی ھیں جو اس عمر میں بھی سچ کیساتھ کھڑا ھیں
2026-09-28 18:41:46
159
Arslan Baloch🇵🇰🇸🇦 :
جاوید ہاشمی صاحب اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے
2026-09-29 00:05:59
75
Rafiq Khan :
فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔
2026-09-28 18:21:04
90
Muhammad Ghani Orakzai :
اللہ تعالٰی آپ کو عمران خان سمیت اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ♥️
2026-09-28 17:42:30
75
🍁Mian Sufyan🍁 :
Sir apke jurt ko slam ha❤️
2026-09-28 18:08:58
26
Muhammad Tariq :
آپکی ایک ایک بات سچ ھے
اللہ پاک ان ظالموں کو ہدایت دیں آمین
کاش یہ لوگ زندگی میں ہی سدھر جائیں
ورنہ مرنے کے بعد دوبارہ زندگی نہیں ملتی
عمران خان زندہ باد
2026-09-28 18:38:47
16
Izat khan Tareen✅ :
جاوید ہاشمی صاحب اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے
2026-09-29 03:02:09
12
Mr🥷 :
where is Asim Munir where is law and forcement agency ?
2026-09-29 03:15:43
7
TARIQ AHMED :
Javed hashmi Saab pora Pakistani qum ka zuban bol Raha ha Alla ki kasam bus 🌹
2026-09-28 18:11:29
9
šhÂhmεεr κhÂη,🇵🇰 :
جاوید ہاشمی پاکستان گریٹ سیاست دان ہیں
جہنوں نے آج تک پتلون آرمی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہیں
2026-09-28 22:06:37
6
بھیڑیا788 :
Great personality Javed hashmi sahab
2026-09-29 04:25:36
1
HASHIR INAM :
نڈر جاوید ہاشمی[Red heart]
2026-09-28 17:54:20
11
yonas kahn :
2026-09-28 18:16:56
17
Bakhtiar Gul :
میں آپ کو ڈیرہ اسماعیل خان سے سیلوٹ کرتا ہوں
2026-09-29 02:22:38
6
Imran Khan :
2026-09-28 23:18:26
12
Ijaz Chk Marwat :
عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤️
2026-09-28 19:46:07
3
Asad Niazi :
Iron Man💓
2026-09-28 17:38:27
5
sajidkhanpti_804 :
2026-09-29 03:34:14
2
apna payra :
inshaAllah ye zalim army Allah pak kee pakar ma any waly hny inshaAllah🤲🤲
2026-09-29 01:05:19
1
👑Shahroz Khan⚔️ :
کشمیری بھی 4اکتوبر احتجاج شروع کر رہے ہیں 🔥
2026-09-29 04:11:28
1
- :
پاکستان کو کسی ملک سے کہترا نہیں ہے پاکستان کو پاک آرمی سے کہترا ہیں
2026-09-28 22:43:31
4
𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐓𝐚𝐫𝐢𝐪 :
کیا کمال کا سچ بیان کردیا۔
گریٹ ہاشمی صاحب [Exclaim heart]
2026-09-29 04:12:57
3
Drkhan786 :
Javed uncle ap wahid Ghairaat maand ,muhib watan Pakistani haj
2026-09-28 20:43:19
3
DOگAR🚩 :
2026-09-28 18:55:35
1
To see more videos from user @javedhashmiofficial, please go to the Tikwm
homepage.