@diyareakhirat: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ترجمہ: “تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔” 📖 حوالہ: صحیح البخاری، کتاب فضائل القرآن، حدیث 5027۔ #muslim #islamic_video #quran #drisrarahmad #islam