@hassannaanga1: تیری چاہت کا اثر کچھ یوں دل پہ ٹھہرا ہے، تیرا خیال بھی جیسے محبت کا پہرا ہے، تو دور ہو کر بھی دل سے کبھی دور نہیں ہوتا، تیرے نام سے ہی میری دنیا کا ہر رنگ گہرا ہے۔ ❤️✨ #specialforyou💚💛💜💖💕💟💞 #trending #viraltiktok #unfrezzmyaccount #foryourpage