@laykoo_770:

𝑳𝒂𝒚𝒍𝒐_770
𝑳𝒂𝒚𝒍𝒐_770
Open In TikTok:
Region: KZ
Monday 28 September 2026 17:45:01 GMT
2207
124
8
10

Music

Download

Comments

user110327421546
𝑳𝒐𝒗𝒆𝒍𝒚𝑵𝒂𝒛 🦋 :
насиб кисин шунакасидан 🤲
2026-09-28 18:34:23
2
umidjanovna_14
Muhlis🌸 :
2026-09-28 17:58:18
2
usarmane216
User :
2026-09-28 18:00:40
1
19iradam
@19_irada_m :
2026-09-29 01:55:37
1
rahmatjan4560
Rahmatjan :
👍🥰🥰
2026-09-29 15:09:01
1
nilufarnodirova4
azizbek :
🥺🥺🥺
2026-09-29 08:11:17
1
oktamhanov.nurahmad
Nurahmad_012 :
🔥🔥🔥
2026-09-28 18:24:15
1
ifora826
15🤍 :
🔥🔥🔥
2026-09-28 18:02:39
2
To see more videos from user @laykoo_770, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہندی اسلام ضربِ کلیم اے مردِ خدا تجھ کو وہ قوت نہیں حاصل جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد معانی: اے اللہ کے بندے اگر تجھے قوت حاصل نہیں تو پھر اسلام کا نہ دفاع کیا جا سکتا ہے اور نہ اس کو نافذ کیا جا سکتا ہے ۔ اس سے تو یہی بہتر ہے کہ تو دنیا کو چھوڑ کر کسی غار کے اندر جا بیٹھ اور وہاں اللہ کو یاد کر ۔ مسکینی و محکومی و نومیدیِ جاوید جس کا یہ تصوف ہو وہ اسلام کر ایجاد معانی: مسکینی: غریبی ۔ محکومی: غلامی ۔ نومیدی جاوید: ہمیشہ کی نا امیدی، مایوسی ۔ تصوف: دنیا سے الگ ہو کر عبادت کرنا ۔ مطلب: اے مسلمان جب تو افکار و عقائد کی وحدت سے بیگانہ ہو چکا ہے اور حفاظت دین کی تجھ میں طاقت بھی نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ اصل تصوف کو چھوڑ کر وہ تصوف اور اسلام ایجاد کر کہ جس میں غریبی، عاجزی، غلامی اور ہمیشہ کے لیے نا امیدی کا سامان ہو ۔ اقبال نے یہ بات غلط صوفیوں پر طنز کے طور پر کہی ہے ورنہ اصل تصوف تو مقصود اسلام ہے ۔ مُلا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد معانی: اقبال نے یہاں بھی رسمی اور پیشہ ور ملاؤں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہند میں جو مسلمانوں کو نماز روزہ کرنے اور دوسری اسلامی رسوم ادا کرنے کی اجازت ہے اس سے وہ سمجھتے ہیں کہ برصغیر میں اسلام آزاد ہے حالانکہ آزادی اسلام اس وقت ممکن ہو سکتی ہے جب مسلمان کے پاس حکمرانی ہو ، طاقت ہو اور وہ اسلام کے سارے اصولوں اور احکامات کو راءج بھی کر ے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About