ہمارا معاشرہ ایک عورت کی وجہ سے چلتا ہے، اور اسی معاشرے کے لوگ اسی عورت کی کردار پر بھونک رہے ہیں، اسے ذلیل کر رہے ہیں، اسے رسوا کر رہے ہیں، صرف اس لیے کہ وہ عورت ہے، نادان ہے اور خاموش رہتی ہے۔ 💔🥀
ظالمو! یہ بھی سوچو کہ ان کے پاس بھی دل ہے، انہیں بھی درد ہوتا ہے۔ 🥺❤️🩹
ہم مرد باہر چلے جاتے ہیں، ہمارا ذہن تازہ ہو جاتا ہے، مگر لڑکیوں نے تو گھر میں ہی رہنا ہوتا ہے۔ 🏠💔
اگر آپ کو کسی اور کی بیٹی کی تکلیف سمجھ نہیں آتی، تو کبھی اپنی بہن سے پوچھ لینا کہ جب ایک عورت کو تکلیف ہوتی ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔ 🥺🙏
اور جو لوگ کہتے ہیں کہ عورت بے وفا ہوتی ہے، اگر وہ بے وفا ہوتی ہے تو پھر کیوں ان کے Inbox میں جا کر Message کرتے ہو؟ 🤔💔
صرف اس لیے کہ وہ تمہیں پسند آ جائے؟ ذرا اپنے کردار پر بھی نظر ڈالو۔ 🙏
خود بھی جیو اور انہیں بھی عزت سے جینے دو۔ ❤️🩹🌸
بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، ان کی اسی طرح عزت کرو جیسے اپنی بہنوں کی کرتے ہو۔ 👩🦱❤️عورت بیٹی بن کر آتی ہے اور ماں بن کر جنت بن جاتی ہے۔ 🌸🤲
اس کی عزت صرف اس لیے نہ کرو کہ وہ ایک عورت ہے، بلکہ اس لیے کرو کہ اس کی عزت تمہاری تربیت کا ثبوت ہے، اور یہ ثابت کرتی ہے کہ تمہیں ایک اچھی ماں نے تربیت دی ہے۔ ❤️🙏
اگر کوئی بات بری لگی ہو تو دل سے معافی چاہتا ہوں۔ 🙏💔
✨💔 ہر شخص میں وفا نہیں 💔✨
💫 ہر عورت بے وفا نہیں 💫
🥀 عورت کو بدنام کرنے والو 💢
👩🦱💭 کیا تمہارے گھر میں ماں نہیں؟ ❓💔
2026-09-28 20:20:08
4
To see more videos from user @karbalai5572, please go to the Tikwm
homepage.