@cricket.khel.jawa: 🏏🔥 **ماشاءاللہ، انصار اللہ کا گریڈ ٹو میں شاندار آغاز!** **حیدر CC** کی نمائندگی کرتے ہوئے انصار اللہ نے اپنے پہلے ہی میچ کی **دونوں اننگز میں شاندار نصف سنچریاں** اسکور کر کے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ 👏🏏 انصار اللہ اس سے قبل **ٹوئن سٹی اور لاہور بادشاہ** کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں، جہاں ان کی کارکردگی دیکھنے کا موقع ملا۔ ہم نے پہلی مرتبہ انہیں رمضان کے دوران دیکھا تھا، تب ہی ان کی **وکٹ کیپنگ، بیٹنگ اور فٹنس** دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ لڑکا بڑی کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 🔥💯 **ماشاءاللہ انصار اللہ، یہ تو ابھی آغاز ہے۔ ان شاءاللہ مستقبل میں مزید بڑی کامیابیاں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔ ❤️🏏** #ZotaKhanGoldCup #CricketKhelJawan #CricketCommentary #foryoupage❤️❤️ #foryoupage❤️❤️