@haq.ki.roshni.official: حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب کا جواب بھی سنئے اور لہجہ بھی پرکھئے۔ میرا سوال بہت سادہ، مگر شاید کچھ زیادہ دور تک پیچھا کرنے والا ہےکہ اگر حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی علیہ الرحمہ سے لے کر آج تک کے دیوبندی، سنی اکابر میں سے ایک ایک شخصیت پر خطِ تنسیخ کھینچتے چلے جائیں، ایک کے بعد دوسرے کو دائرۂ قبول سے خارج کرتے جائیں، تو آخر وہ لکیر کہاں جا کر رکے گی؟اور ذرا یہ بھی سوچیے گا کہ جب آپ ماضی کے اکابر کی ایک ایک نسبت کاٹتے کاٹتے آگے بڑھیں گے تو آپ کی دیوبندیت اور سنیت آخرکہاں جاکر ٹکرائے گی؟ یہ سوال فیس بک کے شور و شغب، تبصروں کی یلغار اور گروہی نعرہ بازی کے درمیان بیٹھ کر حل نہیں ہوگا۔ اسے ذرا خاموشی میں لے جائیے، تنہائی میں رکھیے، اور اپنے ضمیر کے سامنے پوری دیانت کے ساتھ دہرائیے۔ ممکن ہے جواب کسی مخالف کی تحریر میں نہ ملے، بلکہ اپنی ہی فکر کے کسی خاموش گوشے سے برآمد ہوجائے۔ أخوکم فی اللّٰہ شاہد عمران عارفی #islamicpost #tabligh #😭😭😭 #islamic_media #allah❤️

حق کی روشنی آفیشل ✨🥰❤️👇👇
حق کی روشنی آفیشل ✨🥰❤️👇👇
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 17:55:28 GMT
90066
3201
80
237

Music

Download

Comments

user6153232917492
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
جناب اکابر سے غلطی ہو سکتی ہے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ سے غلطی نہیں ہو سکتی حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ ان سے غلطی نہیں ہو سکتی انشاءاللہ العظیم حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سب سے بڑے اکابر ہیں ذرا غور و فکر کرو اس کے اوپر علماء کرام کا گٹھ جوڑ ہو بات ہو بیٹھیں اس پہ مناظرہ ہو سب بیٹھے بیچ میں بات ہو
2026-10-01 07:25:59
9
alihassan1gmail.com
Abdul sattar615 :
ہای لائٹ کیاگیا۔۔ہیڈ لائٹ نہی
2026-09-29 02:51:40
4
shaikh.1235
shaikh Abdul Wahab :
2026-10-02 16:36:09
3
raiarfannasrbhatti
Rai Arfan Nasr Bhatti :
مناظر اسلام حضرت علامہ مولانا خضر حیات بھکروی صاحب کو دعائیں دیں، جنہوں نے لوگوں کی آنکھیں کھولیں۔ کتاب ’’احتسابِ ناصبیت‘‘ کے حوالے سے ابھی ماشاءاللہ کافی علماء نے اس کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ علامہ صاحب نے ہمیشہ اپنے پرائے کی پرواہ کئے بغیر ڈنکے کی چوٹ پر حق بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ باقی علماء کو بھی حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-10-02 19:11:44
3
new.sitara.cloth23
New Sitara cloth :
ye arfi sahib ki awaz he nhi main 20 dafa mil Chuka Hun real main arfi sahib Sy
2026-09-30 19:10:26
2
samad.khan6650
Samad Khan :
2026-10-03 21:02:41
0
den.e.islam4
Den e Islam :
@Den e Islam:میری آئ ڈی میں پہلی ویڈیو اسکا جواب ہے
2026-10-03 19:35:38
0
user6153232917492
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
یہ کون سی بڑی بات ہے اللہ پاک کے حکم سے یہ جو اعتراضات ہیں یہ جو باتیں ہیں ان بزرگوں کو تو نظر اگئی ہیں سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کو نظر نہیں ائی جو یہ دلیلیں دے رہی ہیں دلیل سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کو نظر نہیں سیدنا عمر عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کو نظر نہیں ائے
2026-10-01 07:26:28
5
shaikh.1235
shaikh Abdul Wahab :
2026-10-02 16:36:20
6
shaikh.1235
shaikh Abdul Wahab :
2026-10-02 16:36:14
5
user6153232917492
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
یہ کیسا جواب ہے یہ جواب جڑ تو ہی نہیں ہے یہ جواب حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے جواب کے مقابلے میں ہے ان کی بیعت کے مقابلے کا جواب ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور میں ہم ایمان میں برابر ہیں ہمارا کلمہ نبی سب ایک ہے ان کے فرمانے مبارک کا مفہوم ہے حضرت سیدنا عبدالرش شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت ہمارے اکابریہ جواب یا مولانا صاحب سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے مقابلے میں ہیں ہی ان کا جواب یہ ہے ان کی باتیں یہاں قابل اور وہ قریب کے زمانے کے لوگ ہیں ان سے بہتر کوئی جانتا ہے بعد میں طریقوں میں رد و بدل ہوا
2026-10-01 07:29:38
1
shaikh.1235
shaikh Abdul Wahab :
nomani Sahab ki book 65 safo pe Hy or inki 700 safo ki.
2026-10-03 14:15:41
1
shaikh.1235
shaikh Abdul Wahab :
2026-10-02 16:36:05
2
tanveer.tanveer5661
Tanveer Tanveer :
🥰🥰
2026-09-28 19:17:05
2
muhammadyounusark
عمير :
جب آپ کا ایک لفظ نہیں ھے تو وہ کتاب شاپا نے کی ضرورت کیوں پیش آئی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف بکواسات کو ہم کسی اکابرین کی بات سننے کے لئے تیار نہیں
2026-10-03 03:10:24
2
muhammadyounusark
عمير :
بھائی مولانا اللہ وسایا صاحب آپ کو کیا ضرورت تھی یہ کتاب شائع کرنے کی آپ توبہ کریں ضرور شکریہ
2026-10-03 03:11:44
3
muhammadyounusark
عمير :
یہ کتابیں جلا دیں
2026-10-03 03:12:17
3
user6153232917492
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
جو دلیلیں اکابر پرستوں کو نظر ارہی ہیں کیا یہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو نظر نہیں ائی کیا ان کو نہیں پتہ تھا جو یہ واقعات بتا رہے ہیں وہ تو ان کے سامنے کے واقعات ہیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں دو مسلمان گروہ تمہیں یہ حجت یہ حدیث پاک نظر نہیں ہے کروڑوں عربوں کا بروں کروڑوں اربوں باتیں ہوں حدیث پاک کا اگر کسی کی کوئی اہمیت نہیں دو مسلمان گروہوں میں صلح کرائے گا یہ تمہیں سمجھ نہیں ارہی بات میرا بیٹا حسن رسول پاک علیہ السلام فرماتے ہیں مفہوم حدیث پاک کا
2026-10-01 07:27:21
2
muhammadyounusark
عمير :
مولانا اللہ وسایا صاحب آپ کو یہ کتاب شائع کرنے کی کیا ضرورت تھی آپ توبہ کریں ضرور کریں توبہ کریں شکریہ
2026-10-03 03:07:55
1
user6153232917492
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرما رہے ہیں کہ اگر حضرت امیر معاویہ نہ رہے تو تمہارے سر گریں گے کٹ کٹ کے اور یہاں تک فرما رہے ہیں میرا اور معاویہ کا ایمان ہے کہ ہم ایمان میں برابر ہیں دین میں برابر ہیں ان کے فرمان مبارک کا مفہوم ہے کیا یہ باتیں ان کو نظر نہیں ائی اکابر تو اگئے اکابر بعد میں 1400 سالوں کے بعد ہیں جن کے ساتھ یہ معاملہ اور حجت پیش کر کے دلیلیں پیش کر کے جن کو ہستیوں کو اگے رکھ کے یہ ان کی توہین کر رہے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی تو وہ وہ تو خود ان کے ساتھ ملے میں ان کو خود ان کے ساتھ صلح کر رہے ہیں وہ خود ان کے ساتھ مل کے بیٹھے ہیں
2026-10-01 07:28:07
1
abdullah.sultan328
SEO Elevate agency :
khilafat e Madina ko torny Wala baghi hi ha
2026-10-02 21:04:54
1
subhankhanaccount
subhan :
TU apny phir kue shaya ki esi ebarat
2026-10-03 20:08:21
0
amankhan540165
amankhan54016 :
♥️♥️♥️
2026-10-03 12:40:03
1
user43806327823017
گل بھار کلوئی :
🥰🥰🥰
2026-10-03 12:37:59
1
amankhan540165
amankhan54016 :
🥰🥰🥰
2026-10-03 12:40:05
1
To see more videos from user @haq.ki.roshni.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About