@minha57112: بچے دنیا میں غم لے کر پیدا نہیں ہوتے، نہ انہیں دکھ، نفرت اور بوجھ کا کوئی علم ہوتا ہے۔ وہ تو صرف محبت، اپنائیت اور مسکراہٹ لے کر آتے ہیں؛ پھر یہی معاشرہ آہستہ آہستہ ان کے کندھوں پر توقعات، محرومیاں، ناانصافیاں اور ایسے دکھ رکھ دیتا ہے جنہیں وہ عمر بھر اٹھاتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اتنا سہہ لیتے ہیں کہ جب زندگی کبھی خوشی کا دروازہ کھولتی بھی ہے تو دل اسے محسوس کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ شاید انسان ہمیشہ اداس نہیں ہوتا، کبھی کبھی وہ صرف اتنا تھک جاتا ہے کہ خوشی بھی اسے اجنبی لگنے لگتی ہے۔۔ #frypgシ #unfreezemyacount #fyp #fypシ゚viral #creatorsearchinsights
yah Jis drama ka song hai vah mere ko bahut pasand hai
2026-09-29 06:42:15
2
Shahzaib :
Nice and beautiful Song🤗🤗
2026-09-29 06:16:39
1
روحِ من🫀 :
تم جنگ نہیں تھے کہ تمہیں جیت جاتے،
ہم نے تو تمہیں بے پناہ محبت کر کے ہارا ہے۔
تمہیں پانے کی خواہش سے زیادہ، تمہیں چاہنے میں سکون ملا،
اور شاید یہی محبت کی سب سے خوبصورت شکست ہے