@inaya.vibes: باپ وہ شخص ہے جو اپنی خواہشیں چھپا کر ہماری ضرورتیں پوری کرتا ہے، اور ماں وہ ہستی ہے جو ہماری ایک پریشانی کو اپنی پوری رات کی بے چینی بنا لیتی ہے۔ ہم اکثر اُن کی موجودگی کو معمول سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ دنیا کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہوتی ہیں جن کی قدر ہمیں اُن کے کھو جانے کے بعد سمجھ آتی ہے۔ اگر آج ماں باپ تمہارے پاس ہیں تو اُنہیں وقت دو، اُن کے ساتھ بیٹھو، اُنہیں بتاؤ کہ تم اُن سے محبت کرتے ہو… کیونکہ دنیا کے ہزار رشتے دوبارہ بن سکتے ہیں، ماں باپ کا نعم البدل کبھی نہیں ملتا۔ 🫀 #parents #family #emotional #unfrezzmyaccount #viewsproblem